وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آج سیکٹر آئی ایٹ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو پولیس اہلکار نکلا۔
ذرائع کے مطابق اشرف نامی ڈاکو انسداد دہشت گردی فورس کا ملازم تھا اور ڈیوٹی کے بعد ڈکیتیاں کرتا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزم کے مفرور ساتھی بھی ڈاکو ہے۔
فصیلات کے مطابق پولیس اہلکاراشرف نوکری کے بعد ڈکیتی وارداتیں کرتا تھا ۔ پولیس اہلکاراشرف نےڈکیتی کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی۔
پولیس اہلکاروں نے پیچھا کرکے ڈکیت پیٹی بھائی پرفائرنگ کی، اہلکاراشرف کواسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبرنہ ہوسکا
Comments
Post a Comment