
نیپال میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد بلال اور بھارتی ریسلر گوپال شرما کے درمیان فائنل میں زبردست مقابلہ ہوا جس میں محمد بلال نے گوپال شرما کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کوو برینڈن کےنام سے مشہور محمد بلال ڈیسٹرک ایسٹ کی عدالت میں جونئیر کلرک ہیں۔
واضح رہے کہ نیپال میں ہونے والے مقابلوں میں دنیا بھر کے عدالتی عملے نے حصہ لیا۔
Comments
Post a Comment