پورٹ کے مطابق میکسن وون سیڈو 90 برس کی عمر میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر فرانس میں چل بسے اور ان کے اہل خانہ نے ان کے موت کی تصدیق کی۔
میکسن وون سیڈو نے ’اونلی اے مدر‘ نامی فلم سے 1949 میں کیریئر کا آغاز کیا تھا.
ان کی معروف فلموں میں ’مس جولی، دی سیونتھ اسٹیل، دی ورجن اسپرنگ، دی ویڈنگ ڈے، دی مسٹریس، شیم، دی ٹچ، دی سیکنڈ وکٹری، اے کس بفور ڈائنگ، انٹل دی اینڈ آف دی ورلڈ، ٹائم از منی، یروشلم، سلیپ لیس، دی انکوائری، اے مین اینڈ ہز ڈاگ اور اسٹار وارز: دی فورس اویکنس‘ شامل ہیں۔

Comments
Post a Comment